





ہر مسئلہ ہمارے بارہ مراحل پر مشتمل جوابی طریقۂ کار سے گزرتا ہے، تاکہ ہر جواب سوچ سمجھ کر، اخلاقی بنیادوں پر قائم، اور اپنے اثرات کو پوری سنجیدگی کے ساتھ پیش نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا جائے۔
یہ طریقۂ کار اس بات کو ترجیح دیتا ہے کہ جواب دینے سے پہلے فہم حاصل کیا جائے، نمایاں ہونے سے پہلے ذمہ داری کو مقدم رکھا جائے، اور انفرادی رائے کے بجائے ادارہ جاتی جواب دہی کو فوقیت دی جائے۔
ہر مسئلہ عوامی ردعمل کا تقاضا نہیں کرتا، اور ضبط و احتیاط ہماری اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہیں۔
1
ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ
2
ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﯽ وﺻﻮﻟﯽ اور اﻧﺪراج

3
ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﯽ درﺟﮧ ﺑﻨﺪی

4
ﺟﺎﺋﺰہ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ

5
اﺳﻼﻣﯽ اور اﺧﻼﻗﯽ بنیادوں کی جانچ

6
ﺗﻨﺎﻇﺮ ﮐﺎ ﺗﺠﺰﯾﮧ

7
تحقیق اور بعد ازیں جائزہ

8
ادارہ جاتی مکالمہ

9
نظرِ ثانی اور منظوری

10
طبقاتی موافقت کی جانچ

11
جوابی لائحہ عمل ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ

12
اثرات اور نتائج کا جائزہ


