














ہر مسئلہ ہمارے بارہ مراحل پر مشتمل جوابی طریقۂ کار سے گزرتا ہے، تاکہ ہر جواب سوچ سمجھ کر، اخلاقی بنیادوں پر قائم، اور اپنے ممکنہ اثرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا جا سکے۔
یہ منظم عمل اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہمارے جوابات وقتی ردعمل کے بجائے سنجیدہ فکری غور و فکر پر مبنی ہوں۔






ہم نہ دارالافتاء ہیں۔
نہ سیاسی وکالت کا کوئی ادارہ۔
اور نہ ہی معذرت خواہانہ یا دفاعی بیانیے پر مبنی کوئی پلیٹ فارم۔
ہم ایک فکری اور اخلاقی کاوش ہیں جو اسلامی روایت اور عصری علم کی روشنی میں جدید چیلنجز کا سنجیدہ، واضح اور منضبط جواب پیش کرتی ہے۔
ہمارا زاویۂ نگاہ اسلامی علمی روایت میں راسخ ہے، ہمارا طریقۂ کار اخلاقی ہم آہنگی پر قائم ہے، اور ہماری ابلاغی زبان مسلم اجتماعیات، وسیع تر معاشرے اور پالیسی ساز اداروں کے لیے قابل فہم ہے۔



توجہ کے اہم شعبے











موقفی دستاویزات
ﻋﻠﻤﯽ ﺑﻨﯿﺎدوں ﭘﺮ ﺗﯿﺎر ﮐﺮدہ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺟﻮ ﻋﻠﻤﺎء، ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ
ﺳﺎزوں، اور ﻋﻮام ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﮯ۔
پالیسی بریفس
ﺗﻌﻠﯿﻢ، ﻧﻮﺟﻮاﻧﻮں، ﺧﺎﻧﺪاﻧﯽ ﻗﺎﻧﻮن، اور ﺳﻤﺎﺟﯽ ﮨﻢ آﮨﻨﮕﯽ ﭘﺮ ﻣﺨﺘﺼﺮ اور ﻗﺎﺑﻞِ ﻋﻤﻞ رﮨﻨﻤﺎﺋﯽ۔




ﻣﯿﮉﯾﺎ اور ﻣﺸﺎورﺗﯽ جوابی لائحۂ عمل
ﻋﻮاﻣﯽ ﻣﺒﺎﺣﺚ اور ﻏﻠﻂ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎت ﭘﺮ ﻣﺘﻮازن اور ﺑﺮوﻗﺖ لائحۂ عمل۔
ﻧﻮﺟﻮاﻧﻮں اور ﻋﻮام ﮐﮯ ﻟﯿﮯ وﺿﺎﺣﺘﯽ ﻣﻮاد
اﺳﻼم ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ اﮨﻢ ﺳﻮاﻻت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آﺳﺎن اور ﻗﺎﺑﻞِ ﻓﮩﻢ ﻣﻮاد۔




ﻋﻮاﻣﯽ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ اور ﮔﻮل ﻣﯿﺰ ﻧﺸﺴﺘﯿﮟ
ﻋﻠﻤﺎء، ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ، ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺳﺎزوں، اور ﺳﻮل ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﮯ درﻣﯿﺎن ﻣﻨﻈﻢ ﮔﻔﺘﮕﻮ۔






مسلم اجتماعیات جن میں نوجوان، علما، اساتذہ اور ادارے شامل ہیں

غیر مسلم حلقے جن میں علمی دنیا، میڈیا اور سول سوسائٹی شامل ہیں

حکومتی اور پالیسی ساز ادارے تعلیم، قانون، سماجی ترقی اور حکمرانی کے شعبوں میں














